Tuesday , 23 April 2019
Home / Regional News / ڈپٹی کمشنرچارسدہ نے ضلع بھر میں افغان مہاجرین کے خالی ہونے پر زمین پر کسی قسم کا قبضہ کرنے پر فعہ 144کے تحت پابندی عائد کر دی ہے۔

ڈپٹی کمشنرچارسدہ نے ضلع بھر میں افغان مہاجرین کے خالی ہونے پر زمین پر کسی قسم کا قبضہ کرنے پر فعہ 144کے تحت پابندی عائد کر دی ہے۔

[pukhto]چارسدہ(بیورورپورٹ) ڈپٹی کمشنرچارسدہ نے ضلع بھر میں افغان مہاجرین کے خالی ہونے پر زمین پر کسی قسم کا قبضہ کرنے پر فعہ 144کے تحت پابندی عائد کر دی ہے۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر چارسدہ کے آفس سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر کے آگاہ کیا گیا تھا کہ بعض قبضہ مافیاں گروپس کی جانب سے ضلع بھر میں مختلف جگہوں پر واقع افغان مہاجرین کے کیمپ کے خالی ہونے کے بعد غیر قانونی قبضہ کر لیتے ہیں ،جس سے ضلع بھر میں امن و امان کو حطرہ لا حق ہو سکتا ہے،جس پر فوری طورپر کاروائی کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر چارسدہ کیپٹن ریٹائرڈ طاہر ظفر عباسی نے افغان مہاجرین کیمپ کے خالی ہونے کے زمین کی ہر قسم کی خرید و فروخت پر دفعہ 144کے تحت ایک مہینے کے لئے پابندی عائد کردی ہے جبکہ نوٹیفکیشن کے مطابق خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سیکشن 188کے تحت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔[/pukhto]

Check Also

انسانیت سوز واقعہ نے انسانیت کے سر شرم سے جھکا دئیے ۔لڑکی نے منگنی ٹوٹنے پر سابق منگیتر کے دو بچوں کو قتل کر دیا ۔

شیخو پورہ میں انسانیت سوز واقعہ نے انسانیت کے سر شرم سے جھکا دئیے ۔شیخو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *