Sunday , 21 July 2019
Home / Regional News / حساس اداروں کی کاروائی ۔ تین مبینہ شدت پسند گرفتار ۔

حساس اداروں کی کاروائی ۔ تین مبینہ شدت پسند گرفتار ۔

[pukhto]چارسدہ (بیورورپورٹ)حساس اداروں کی کاروائی ۔ تین مبینہ شدت پسند گرفتار ۔ گرفتار شدت پسندوں میں دو سگے بھائی بھی شامل ہیں جن کا تعلق باجوڑ ایجنسی سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق حساس اداروں نے عمر زئی میں کاروائی کر تے ہوئے دو سگے بھائیوں نواب خان ، فضل محمد پسران سید محمد ساکنان باجوڑ کو گرفتار کرکے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کیا ہے جبکہ مرغوزار میں بھی سیکورٹی فورسسز خالد سہیل ولد محمد نذیر کو گرفتار کرکے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کیا ہے ۔ [/pukhto]

Check Also

انسانیت سوز واقعہ نے انسانیت کے سر شرم سے جھکا دئیے ۔لڑکی نے منگنی ٹوٹنے پر سابق منگیتر کے دو بچوں کو قتل کر دیا ۔

شیخو پورہ میں انسانیت سوز واقعہ نے انسانیت کے سر شرم سے جھکا دئیے ۔شیخو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *