Tuesday , 23 July 2019
Home / Regional News / رجڑ میں پیر شیر علی شاہ بابا جی کا چالیسواں سالانہ عرس احتتام پذیر ۔

رجڑ میں پیر شیر علی شاہ بابا جی کا چالیسواں سالانہ عرس احتتام پذیر ۔

[pukhto]چارسدہ (بیورورپورٹ)رجڑ میں پیر شیر علی شاہ بابا جی کا چالیسواں سالانہ عرس احتتام پذیر ۔ عرس کے موقع پر ہزاروں زائرین کی آمد ۔ تفصیلات کے مطابق شجادہ نشین دربار عالیہ موہڑہ شریف کی اجازت سے رجڑ چارسدہ میں پیر شیر علی شاہ بابا جی کے چالیسویں سالانہ عرس کے تقریبات احتتام پذیر ہو گئے ۔ تین روزہ عرس تقریبات میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔ا حتتامی دعا شجادہ نشین دربار عالیہ رجڑ خلیفہ امجد علی شاہ نے ادا کی جبکہ اس موقع پر مولانا حبیب اللہ جان چشتی، مولانا اشرف علی جان اور دیگر علماء نے خطاب کیا۔ [/pukhto]

Check Also

انسانیت سوز واقعہ نے انسانیت کے سر شرم سے جھکا دئیے ۔لڑکی نے منگنی ٹوٹنے پر سابق منگیتر کے دو بچوں کو قتل کر دیا ۔

شیخو پورہ میں انسانیت سوز واقعہ نے انسانیت کے سر شرم سے جھکا دئیے ۔شیخو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *