Tuesday , 23 July 2019
Home / Regional News / چارسدہ میں سابق صوبائی وزیر بشیر خان عمرزئی کے نام سے منسوب کرکٹ ٹورنامنٹ ترنگزئی الیون نے اپنے نام کر دیاہے ۔

چارسدہ میں سابق صوبائی وزیر بشیر خان عمرزئی کے نام سے منسوب کرکٹ ٹورنامنٹ ترنگزئی الیون نے اپنے نام کر دیاہے ۔

[pukhto]چارسدہ( جنرل رپورٹر ) چارسدہ میں سابق صوبائی وزیر بشیر خان عمرزئی کے نام سے منسوب کرکٹ ٹورنامنٹ ترنگزئی الیون نے اپنے نام کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق چارسدہ کے علاقہ سرکی میں سابق صوبائی وزیر اور نیشنل پارٹی کے راہنمابشیر خان عمرزئی کے نام سے فلک نیاز نے کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جس میں ضلع چارسدہ سے تعلق رکھنے والے 28کرکٹ ٹیموں نے حصہ لیا ۔ فائنل میچ کے مہمان خصوصی شکیل خان عمر زئی تھے ۔ٹورنامنٹ کا فائنل میچ گزشتہ روز سرکی ٹیٹارہ میں میں کھیلا گیا جس میں ترنگزئی الیون نے سرکی الیون کو شکست دی۔میچ کے دوران ترنگزئی الیون نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ دس اورز میں 106رنز بنائے جس کے جواب میں سرکی الیون 95رنز بنانے میں کامیاب ہو گئے ،میچ کے احتتام پر مہمان خصوصی کی جانب سے ونر ٹیم کو ٹرافی اور نقد انعام بھی دیا گیا ۔[/pukhto]

Check Also

انسانیت سوز واقعہ نے انسانیت کے سر شرم سے جھکا دئیے ۔لڑکی نے منگنی ٹوٹنے پر سابق منگیتر کے دو بچوں کو قتل کر دیا ۔

شیخو پورہ میں انسانیت سوز واقعہ نے انسانیت کے سر شرم سے جھکا دئیے ۔شیخو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *