Tuesday , 23 April 2019
Home / Regional News / جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان کا مختصر دورہ تنگی ۔

جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان کا مختصر دورہ تنگی ۔

[pukhto]چارسدہ (جنرل رپورٹر ) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان کا مختصر دورہ تنگی ۔ حاجی حنیف اللہ حسرت کے بھائی کی وفات پر فاتحہ خوانی ۔تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان نے تنگی کا مختصر دورہ کرکے جمعیت علمائے اسلام کے ضلعی رہنماء حنیف اللہ سے ان بھائی حاجی عبدالحبیب کی وفات پر تعزیت کی ۔ اس موقع پر سنیٹر مولانا عطاء الرحمان بھی موجود تھے ۔ رکن قومی اسمبلی مولانا سید گوہر شاہ ، ایم پی اے فضل شکور خان ، پارٹی کے ضلعی امیر مولانا ہاشم خان اور دیگر رہنماؤں نے بھی حاجی حنیف اللہ سے تعزیت کی [/pukhto]

Check Also

انسانیت سوز واقعہ نے انسانیت کے سر شرم سے جھکا دئیے ۔لڑکی نے منگنی ٹوٹنے پر سابق منگیتر کے دو بچوں کو قتل کر دیا ۔

شیخو پورہ میں انسانیت سوز واقعہ نے انسانیت کے سر شرم سے جھکا دئیے ۔شیخو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *