Friday , 26 April 2019
Home / Videos / Imran Khan Ka Na Koi Dhamki , Na Koi Ded Line

Imran Khan Ka Na Koi Dhamki , Na Koi Ded Line

[pukhto]سی پیک میں خیبر پختونخو ا کا حق حاصل کرنے کیلئے صوبائی حکومت نے صوابی میں وفاق کے خلاف میدان جنگ سجا لیا مگر عمران خان نے ساری گولہ بارود پانامہ اور شریف برادران پر ضائع کئے اور پرویز خٹک کو ہدایت کی کہ بلوچستان اور سندھ سے ملکر نواز شریف کو سی پیک میں مغربی روٹ بنانے کا وعدہ یاد کرائیں۔ پختونوں کے حق کیلئے کوئی ڈیڈ لائن ، اسلام آباد بند کرنے کی دھمکی ، ڈی چوک میں دھرنا ، پارلیمنٹ سے بائیکاٹ ، سپریم کورٹ سے رجوع یا چینی حکومت سے بات چیت۔عمران خان کی زبان گنگ ہو گئی ۔ اس

حوالے سے اے این پی کے اس دعوے کو اپ کس نظر سے دیکھتے ہیں ۔[/pukhto]


imran khan Sawabi by CujNews

Check Also

خوست جامع مسجد میں دھماکہ۔ 28 افراد جان بحق 38 زخمی۔

افغانستان میں خوست میں واقعہ آرمی کے جامع مسجد میں نماز عصر کے دوران زور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *