Monday , 22 July 2019
Home / Urdu News / بھارتی جاسوس کلبوشن یادیو کی پھانسی پر بھارتی سرکار آگ بگولہ ۔

بھارتی جاسوس کلبوشن یادیو کی پھانسی پر بھارتی سرکار آگ بگولہ ۔

[PUKHTO]بھارتی جاسوس کلبوشن یادیو کی پھانسی پر بھارتی سرکار آگ بگولہ ۔
پاکستان میں گرفتار بھارتی جاسوس کلبوشن یادیو کی پھانسی پر بھارتی سرکار نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے پاکستان کی طرف سے بھارت کو جارخانہ پیغام قرار دیا گیا ۔ بھارتی سرکار کے مطابق و ہ سمجھ رہے تھے کہ کلبوشن یادیو کے حوالے سے پاکستانی حکومت درمیانہ راستہ اپنائی گی مگر یادیو کو پھانسی کی سزا سنا کر پاکستان نے از خود جارحیت ظاہر کی ہے ۔ بھارتی سرکار کے مطابق کلبوشن یادیو کے مقدمے میں انصاف کے تقاضے پورے نہیں کئے گئے اور یکطرفہ کاروائی کی گئی جس پر بھارتی سرکار کو سخت تشویش ہے ۔ بھارتی ہائی کمیشن کے بار بار مطالبے کے باوجود بھارتی حکام کو یادیو تک رسائی نہیں دی گئی ۔ [/PUKHTO]

Source

Check Also

خوست جامع مسجد میں دھماکہ۔ 28 افراد جان بحق 38 زخمی۔

افغانستان میں خوست میں واقعہ آرمی کے جامع مسجد میں نماز عصر کے دوران زور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *