Sunday , 21 July 2019
Home / Urdu News / اپو زیشن لیڈر جے یوآئی کے مولانا لطف الرحمان اور اے این پی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک کا سپیکر سپیکر اسد قیصر سے اظہار ہمدردی ۔

اپو زیشن لیڈر جے یوآئی کے مولانا لطف الرحمان اور اے این پی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک کا سپیکر سپیکر اسد قیصر سے اظہار ہمدردی ۔

اپو زیشن لیڈر جے یوآئی کے مولانا لطف الرحمان اور اے این پی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک کا سپیکر سپیکر اسد قیصر سے اظہار ہمدردی ۔
خیبر پختونخوا اسمبلی کے فلور پر اظہار خیال کر تے ہوئے اپو زیشن لیڈر جے یو آئی کے مولانا لطف الرحمان اور اے این پی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے سپیکر اسد قیصر سے اظہار ہمدردی کر تے ہوئے کہا کہ سیاست دانوں پر اچھے برے دن آتے رہتے ہیں ۔ سپیکر اسمبلی کا کسٹوڈین ہے ۔ سپیکر اسد قیصر پر صرف الزامات لگائے گئے ہیں مگر اس ایشو کو تماشہ بنایا گیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ بد قسمتی سے یہ ٹرینڈ تحریک انصاف کا ہے جنہوں نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپیکر آیاز صادق کا گھیراؤ کرکے غلط روایت ڈال دی ۔ تحریک انصاف کی قیادت مسلسل مخالف سیاسی قائدین پر بے سرو پا الزامات لگا رہی ہے مگر ان کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہو تا ۔ آج بھی عمران خان نے مولانا فضل الرحمان کے خلاف نفرت انگیز بیان دیا ہے ۔ تحریک انصاف اخلاقیات کے دائرے میں رہ کر سیاست کریں تو مشکل کی گھڑی میں سیاسی جماعتیں ان کے ساتھ ہو نگے ۔

Check Also

خوست جامع مسجد میں دھماکہ۔ 28 افراد جان بحق 38 زخمی۔

افغانستان میں خوست میں واقعہ آرمی کے جامع مسجد میں نماز عصر کے دوران زور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *