Tuesday , 23 July 2019
Home / Urdu News / تحریک انصاف کے باغی رکن اسمبلی ضیاء اللہ آفریدی کا اسد قیصر کو خراج تحسین ۔

تحریک انصاف کے باغی رکن اسمبلی ضیاء اللہ آفریدی کا اسد قیصر کو خراج تحسین ۔

خیبر پختونخوا سمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس شروع ہو ا تو ہر طرف سپیکر اسد قیصر کے استعفیٰ کی باز گشت سنائی دے رہی تھی ۔ اجلاس شروع ہو ا تو تحریک انصاف کے باغی رکن ضیاء اللہ آفریدی اپنی نشست پر کھڑے ہوگئے اور زیر عتاب سپیکر اسد قیصر کی گن گانے لگے ۔ انہوں نے اسد قیصر کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ انہوں نے استعفیٰ دیا ہے تو یہ ان کا بہت اچھا اقدام ہے ۔ ایسے اقدامات سے سیاسی لوگوں کی قد کاٹ بڑ ھ جاتی ہے ۔ اسد قیصر پر الزامات ہیں تو وہ سامنا کر یں اور سر خرو ہو کر واپس اپنی ذمہ داری سنھبال لیں

Check Also

خوست جامع مسجد میں دھماکہ۔ 28 افراد جان بحق 38 زخمی۔

افغانستان میں خوست میں واقعہ آرمی کے جامع مسجد میں نماز عصر کے دوران زور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *