Sunday , 21 July 2019
Home / Urdu News / یبر پختونخوا اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس ۔ اسد قیصر کی استعفیٰ کی باز گشت۔مہر تاج روغانی نے سپیکر کی نشست سھنبال لی ۔وزیر اعلی پر ویز خٹک کا اسمبلی فلور پر دبنگ تقریر ۔ اسد قیصر کو حوب جانتا ہوں ۔

یبر پختونخوا اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس ۔ اسد قیصر کی استعفیٰ کی باز گشت۔مہر تاج روغانی نے سپیکر کی نشست سھنبال لی ۔وزیر اعلی پر ویز خٹک کا اسمبلی فلور پر دبنگ تقریر ۔ اسد قیصر کو حوب جانتا ہوں ۔

خیبر پختونخوا اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس ۔ اسد قیصر کی استعفیٰ کی باز گشت۔مہر تاج روغانی نے سپیکر کی نشست سھنبال لی ۔وزیر اعلی پر ویز خٹک کا اسمبلی فلور پر دبنگ تقریر ۔ اسد قیصر کو حوب جانتا ہوں ۔
خیبر پختونخوا اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج سہ پہر اسمبلی ہال پشاور میں منعقد ہو ا ۔ اجلاس شروع ہو ا تو قومی احتساب بیورو کے زیر عتاب سپیکر اسد قیصر موجود نہ تھے جس پر اسمبلی میں چہ میگوئیاں شروع ہو ئی ۔ تھوڑی دیر بعد مہر تاج روغانی نے سپیکر کی نشست سنبھال لی تو اراکین اسمبلی کو مکمل یقین ہو گیا کہ سپیکر مستعفی ہو چکے ہیں۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا پر ویز خٹک نے اسمبلی فلور پر دبنگ تقریر کی اور سپیکر کے استعفیٰ پر کچھ بولنے کی بجائے کہا کہ وہ اسد قیصر کو خوب جانتے ہیں ۔ ان پر کرپشن کے بے بنیاد الزامات لگائے گئے ہیں ۔ اسد قیصر پر لگائے گئے تمام الزامات جھوٹ کا پلندہ ہے اس لئے وہ اسد قیصر کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

Check Also

خوست جامع مسجد میں دھماکہ۔ 28 افراد جان بحق 38 زخمی۔

افغانستان میں خوست میں واقعہ آرمی کے جامع مسجد میں نماز عصر کے دوران زور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *