Tuesday , 23 July 2019
Home / Uncategorized / عوامی نیشنل پارٹی نے تحریک انصاف کی وکٹ گرا دی

عوامی نیشنل پارٹی نے تحریک انصاف کی وکٹ گرا دی

[pukhto]ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ملک میں کرپشن نہیں بلکہ وزیر اعظم کو کر سی سے ہٹانے کیلئے واویلا مچا یا جا رہا ہے ۔ سپریم کورٹ کا فیصلہ چند دنوں کی بات ہے مگر عمران خان سے انتظار نہیں ہو رہا ۔ وفاقی وزراء خود کو شیر سمجھتے ہیں مگر باتیں وہ اشاروں کنایوں میں کر تے ہیں۔ پانامہ سکینڈل کے سیلاب میں سی پیک،فاٹا ایشو ، مر دم شماری اور الیکشن ریفارم سمیت عوام کے دیگر مسائل بھی ڈوب گئے ۔ عمران خان پختونوں کے وسائل پر تحت پنجاب اور تحت اسلام آباد کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔ آج صوبائی حود مختاری کو خطرات لا حق ہیں ۔ 350ڈیموں کے وعدے ہوا میں معلق ہو گئے ۔ صحت کا انصاف اور تعلیمی ایمر جنسی کھودا پہاڑ نکلا چوہا ثابت ہو ا۔ عمران خان کے کزن برکی صاحب بیرون ملک بیٹھ کر 15لاکھ روپے ماہانہ پر لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ایڈ منسٹریٹر بن گئے ہیں۔ ایشن ڈویلویلپمنٹ بینک سے قرضہ لیکر عمران خان پشاور میں میٹرو بس بنا رہے ہے مگر ماضی میں موصوف شریف برادران کے میٹرو بس کے سخت خلاف تھے ۔اے این پی کے ترقیاتی منصوبوں پر عمران خان اور وزیر اعلی تختیاں لگا رہے ہیں۔ چارسدہ میں جلسہ سے خطاب ۔ [/pukhto]



 



Link 1

Link 2

Check Also

خوست جامع مسجد میں دھماکہ۔ 28 افراد جان بحق 38 زخمی۔

افغانستان میں خوست میں واقعہ آرمی کے جامع مسجد میں نماز عصر کے دوران زور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *