Monday , 22 July 2019
Home / Urdu News / ڈیفنس آف ہیومن رائٹس اینڈ پبلک سروس ٹرسٹ پاکستان نے مصور خان کو ضلعی چیف مقرر کر دیا ۔

ڈیفنس آف ہیومن رائٹس اینڈ پبلک سروس ٹرسٹ پاکستان نے مصور خان کو ضلعی چیف مقرر کر دیا ۔

[pukhto]

مصورخان نے ہیومن رائٹس کے چےئرمین مس آمنہ مسعود جنجوعہ کا شکریہ ادا کر تے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ ان کے توقعات پر پورا اترنے کی کو شش کرونگا اور 14اگست سے وطن عزیز پاکستان کے جشن آزادی کے موقع پر ڈی ایچ آر کی آرگنائزیشن کی باقاعدہ تنظیم سازی کرینگے جس میں ضلع چارسدہ کے ہر یونین کونسل سے ایک کوآرڈنیٹر مقرر کیا جائیگا ۔انہون نے مزید کہا کہ تنظیم کے ہر کوآرڈنیٹر کو ڈی ایچ آر کارڈ ایشو کیا جائیگا ۔ انہوں نے کہا کہ ڈی ایچ آر کارڈ کو کسی بھی غیر قانونی کام کیلئے استعمال نہیں کیا جا سکے گا بصورت دیگر ایسے عہدیداروں کی رکنیت معطل کی جائیگی ۔ انہوں نے کہاکہ کوآرڈنیٹر ڈی ایچ آر کے اصول اور قوانین کے پابند ہو نگے ۔

[/pukhto]

Check Also

خوست جامع مسجد میں دھماکہ۔ 28 افراد جان بحق 38 زخمی۔

افغانستان میں خوست میں واقعہ آرمی کے جامع مسجد میں نماز عصر کے دوران زور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *