Friday , 26 April 2019
Home / Urdu News / تعلیمی اداروں میں درپیش مسائل جلد از جلد حل کئے جائینگے ۔ ذیشان پختونیار ۔

تعلیمی اداروں میں درپیش مسائل جلد از جلد حل کئے جائینگے ۔ ذیشان پختونیار ۔

[pukhto]چارسدہ (بیورو رپورٹ) پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کا اجلاس ۔ تعلیمی اداروں میں درپیش مسائل جلد از جلد حل کئے جائینگے ۔ ذیشان پختونیار ۔ تفصیلات کے مطابق پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کا اجلاس زیر صدارت ذیشان پختونیار منعقد ہوا۔ اجلاس میں تنظیم کے دیگر عہدیداروں صادق باچا ، شازیب ، عباد مجید ، عبدالرحیم ، شہنشاہ ، فہیم نصیر ، ثمین گل ، بلال ، تیمور رضاء ، بابر ، سکندر اور دیگر نے شرکت کی ۔ اجلاس میں ضلعی صدر ذیشان پختونیار نے کالجوں میں طلباء کو درپیش مسائل پر تفصیلی بات چیت کر تے ہوئے عہدیداروں پر زور دیا کہ تعلیمی اداروں میں طلباء کو درپیش مسائل کو جلدا زجلد حل کرنے کیلئے ضروری اقدامات کریں۔ انہوں نے تنظیم کو مزید فغال بنانے پرزور دیا اور کہا کہ 12اگست کو یوم شہدائے بابڑہ کے حوالے سے منعقدہ جلسہ عام میں تمام کالجوں کے طلباء اور تنظیموں کے عہدید ار بھر پور شرکت کرینگے ۔ [/pukhto]



Check Also

خوست جامع مسجد میں دھماکہ۔ 28 افراد جان بحق 38 زخمی۔

افغانستان میں خوست میں واقعہ آرمی کے جامع مسجد میں نماز عصر کے دوران زور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *