Tuesday , 23 April 2019
Home / Urdu News / جمعیت علمائے اسلام اور اہلسنت والجماعت کے زیر اہتمام برما کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی

جمعیت علمائے اسلام اور اہلسنت والجماعت کے زیر اہتمام برما کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی

[pukhto]چارسدہ (بیور و رپورٹ)جمعیت علمائے اسلام اور اہلسنت والجماعت کے زیر اہتمام برما کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے کل بروز جمعہ احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق برما میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف جمعیت علمائے اسلام اور اہلسنت الجماعت کے زیر اہتمام کل نماز جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا۔ احتجاجی مظاہرے سے دونوں پارٹیوں کے قائدین خطاب کرینگے ۔ [/pukhto]

Check Also

خوست جامع مسجد میں دھماکہ۔ 28 افراد جان بحق 38 زخمی۔

افغانستان میں خوست میں واقعہ آرمی کے جامع مسجد میں نماز عصر کے دوران زور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *