Friday , 26 April 2019
Home / Urdu News / خورشید خان عمرزئی کی ضمانت منظور

خورشید خان عمرزئی کی ضمانت منظور

[pukhto] ایڈیشنل سیشن جج تنگی اجمل خان وزیر نے قومی وطن پارٹی کے ضلعی رہنماء اور ایم پی اے ارشد خان عمرزئی کے بھائی خورشید خان عمرزئی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سناتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم دے دیا۔ اس سلسلے میں ایڈیشنل سیشن جج تنگی اجمل خان وزیر نے زیر سماعت درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے انہیں فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے ۔خورشید خان عمرزئی گزشتہ مہینے درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد پابند سلاسل ہو گئے جس کے بعد گزشتہ روز ایڈیشنل سیشن جج تنگی اجمل خان وزیر نے خورشید خان عمرزئی کی رہائی کا حکم دیا۔ [/pukhto]



Check Also

خوست جامع مسجد میں دھماکہ۔ 28 افراد جان بحق 38 زخمی۔

افغانستان میں خوست میں واقعہ آرمی کے جامع مسجد میں نماز عصر کے دوران زور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *