Tuesday , 23 July 2019
Home / Urdu News / ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کا ٹریلہ دریا کابل سے نکالا گیا ۔

ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کا ٹریلہ دریا کابل سے نکالا گیا ۔

[pukhto]ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کا ٹریلہ دریا کابل سے نکالا گیا ۔ دو ہفتے تک شب و روز جد و جہد کے بعد 12لاکھ روپے خرچ کرکے اپنی مد د آپ کے تحت ٹریلہ نکالا ہے۔8لاکھ روپے کا سیمنٹ دریا برد اور ڈرائیور زندگی کی بازی ہا ر گیا جبکہ دو افراد زخمی ہوئے مگر حکومت نے کوئی مدد نہیں کی ۔ 1122، پی ڈی ایم اے ، این ڈی ایم اے اور ہائی وئے اتھارٹی نے بھی کسی قسم کی مدد نہیں کی ۔ مالک اختر زیب کا موقف ۔ [/pukhto]

Check Also

خوست جامع مسجد میں دھماکہ۔ 28 افراد جان بحق 38 زخمی۔

افغانستان میں خوست میں واقعہ آرمی کے جامع مسجد میں نماز عصر کے دوران زور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *