Friday , 20 September 2019
Home / Urdu News / جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی امیر مولانا گل نصیب خان کل چارسدہ کا دورہ کرینگے

جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی امیر مولانا گل نصیب خان کل چارسدہ کا دورہ کرینگے

[pukhto]جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی امیر مولانا گل نصیب خان کل چارسدہ کا دورہ کرینگے ۔ مولانا گل نصیب خان آئندہ انتخابات کے حوالے سے دار الادب میں جے یو آئی کے امیدواروں سے انٹر ویو لینگے ۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے ضلعی ترجمان عطاء اللہ خان کی طرف سے جاری کر دہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی امیر مولانا گل نصیب خان کل بروز منگل صبح 9بجے ضلعی دفتر جامع دار الادب کا دورہ کرینگے ۔ اس موقع پر وہ جے یوآئی کے رہنماؤ ں جنہوں نے آئندہ انتخابات کیلئے کاعذات نامزدگی جمع کی ہے سے انٹرویو لینگے ۔ [/pukhto]



Check Also

خوست جامع مسجد میں دھماکہ۔ 28 افراد جان بحق 38 زخمی۔

افغانستان میں خوست میں واقعہ آرمی کے جامع مسجد میں نماز عصر کے دوران زور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *