Home / Regional News /

بھارت میں لوڈ سپیکر پر درس قرآن پر پابندی نہیں مگر وطن عزیز میں پابندی لگائی جا رہی ہے ۔

بھارت میں لوڈ سپیکر پر درس قرآن پر پابندی نہیں مگر وطن عزیز میں پابندی لگائی جا رہی ہے ۔

معروف عالم دین و شیخ الحدیث مولانا غلام محمد صادق اور شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے سرکاری خطبہ پڑھانا کسی صورت قبول نہیں ۔ مدارس پر غیر قانونی چھاپوں پر خاموش نہیں بیٹھے گے ۔ لوڈ سپیکر پر درس قرآن پر بھارت میں پابندی نہیں مگر وطن عزیز میں پابندی لگائی جا رہی ہے ۔ تحریک انصاف علماء کرام کو تنخواہوں کی لالچ دیکر اپناایجنڈہ پورا کرنے کے درپے ہیں۔دارالعلوم اسلامیہ میں خطاب۔



Check Also

سراج الحق نے بھی سپریم کورٹ کے کر دار پر سوالات اٹھا لئے ۔ نیب بھی اندھا اور گونگا ہے ۔

پشاور میں اجتماعی شادیوں کی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج …

Leave a Reply

error: Content is protected !!