Sunday , 25 August 2019
Home / Urdu News / سرڈھیری میں دن دیہاڑے اسلحہ کے نوک پر ڈکیتی ۔

سرڈھیری میں دن دیہاڑے اسلحہ کے نوک پر ڈکیتی ۔

[pukhto]سرڈھیری میں دن دیہاڑے اسلحہ کے نوک پر ڈکیتی ۔ مسلح موٹر سائیکل سوار نے علاقہ دوسہرہ میں دکاندار پر اسلحہ تھان کر جمع پونجے لے اڑے ۔ سرڈھیری میں نقب زنی ،رہزنی اور چوری کے بڑھتے ہوئے واقعات سے عوام میں تشویش ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سرڈھیری کے حدود دوسہرہ میں مسلح موٹر سائیکل سواروں نے مقامی تاجر عثمان ولد لیاقت علی کے دوکان میں داخل ہو کر دکاندار کو پستول کی نوک پر یرغمال بناتے ہوئے نقدی سمیٹ لیتے ہوئے دکاندار کو بری طرح زد کوب کیا ۔ دیدہ دلیر مسلح ڈکیٹ گروہ نے واردات کے بعد باآسانی راہ لی ۔اطلاعات کے مطابق سرڈھیری میں مسلسل واردات سے عوام میں خوف و ہراس پھیل چکا ہے اور عوام روزگار زندگی مسدود کرنے پر مجبور ہیں ۔ عوامی اور سماجی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ا من و�آمان کی بگڑھتی ہوئے صورتحال کو قابو کرانے کیلئے ریاست اپنی فرائض پوری کرتے ہوئے فوری طور پر اقدامات اٹھائے ۔ [/pukhto]



Check Also

خوست جامع مسجد میں دھماکہ۔ 28 افراد جان بحق 38 زخمی۔

افغانستان میں خوست میں واقعہ آرمی کے جامع مسجد میں نماز عصر کے دوران زور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *