Tuesday , 21 May 2019
Home / Videos / این اے 4 ضمنی انتخابات میں جے یوآئی نے مسلم لیگ کے حق میں کیوں امید وار بٹھایا؟

این اے 4 ضمنی انتخابات میں جے یوآئی نے مسلم لیگ کے حق میں کیوں امید وار بٹھایا؟

این اے 4 ضمنی انتخابات میں جے یوآئی نے مسلم لیگ کے حق میں کیوں امید وار بٹھایا؟۔ ایم ایم اے کی بحالی میں جماعت اسلامی روکاوٹ ؟ ۔ملی مسلم لیگ اور لبیک یا رسول اللہ ﷺ ایم ایم اے کا حصہ ہو گی یا نہیں ؟۔دہشت گردوں کے ماسٹر کون ؟۔امریکہ کیوں خدا کی زمین پر فساد کے درپے ہے؟چین کی پالیسی دنیا میں امن اور ترقی کس طرح ؟۔سی پیک کا حصہ بننے کیلئے بھارت کی منت سماجت پاکستان میں انتقال اقتدار کے ساتھ انتقال اختیار کیوں نہیں ؟۔ جے یوآئی کے صوبائی امیر مولانا گل نصیب خان کا انٹر ویو ۔




Check Also

خوست جامع مسجد میں دھماکہ۔ 28 افراد جان بحق 38 زخمی۔

افغانستان میں خوست میں واقعہ آرمی کے جامع مسجد میں نماز عصر کے دوران زور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *