Home / Regional News /

انتہائی افسوس ناک خبر, بے رحم شقی القلب باپ نے چھ ماہ کے لخت جگر کا گلہ دبا کر معصوم کلعی مسل دی

انتہائی افسوس ناک خبر, بے رحم شقی القلب باپ نے چھ ماہ کے لخت جگر کا گلہ دبا کر معصوم کلعی مسل دی

چارسدہ: تھانہ مندنی کی حدود سیرائے کلی میں چھ ماہ کے لخت جگر کو سگے باپ نے قتل کر دیا. بچے کی ماں نے خاوند سید احمد شاہ کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی. بچہ سید علی شاہ چارپائی پر رو رہا تھا اور والد پاس بیھٹا ہوا تھا. میں چائے بنا رہی تھی، سید احمد شاہ کو غصہ آ گیا اور بچے کو مار دیا. بچے کو چھڑانے پہنچی تو مجھے اور بچے کو دکا دیکر زمین پر گرا دیا. (ماں کا بیان) پولیس نے فوری اقدامات کرتے ہوئے ملزم سید احمد شاہ کو گرفتار کر لیا. ماں کی آنکھ بھی زخمی ہوئی، میڈیکل رپورٹ میں تشدد کے نشانات بھی ملے

Check Also

بونیر سٹوڈنٹس سوسایٹی اسلامیہ کالج کا نئے آئے ہوئے طلبا کیلے گرینڈ ویلکم پارٹی کا انعقاد

بونیر سٹوڈنٹس سوسایٹی اسلامیہ کالج نے نئے آئے ہوئے طلبا کیلے گرینڈ ویلکم پارٹی کا …

Leave a Reply

error: Content is protected !!