Home / Regional News /

متحدہ شاپ کیپرز فیڈریشن کے وفد کا ڈپٹی کمشنر طاہر ظفر عباسی سے الوداعی ملاقات ۔

متحدہ شاپ کیپرز فیڈریشن کے وفد کا ڈپٹی کمشنر طاہر ظفر عباسی سے الوداعی ملاقات ۔

متحدہ شاپ کیپرز فیڈریشن کے وفد کا ڈپٹی کمشنر طاہر ظفر عباسی سے الوداعی ملاقات ۔ وفد نے ڈپٹی کمشنر کو یادگاری تلوار پیش کیا۔تفصیلات کے مطابق متحدہ شاپ کیپرز فیڈریشن کے مرکزی صدر حکیم اللہ فوجی کی قیادت میں وفد نے ڈپٹی کمشنر طاہر ظفر عباسی سے الوداعی ملاقات کی ۔ وفد میں جنرل سیکرٹری میاں رحم باچا، حاجی صدیق اللہ ، حاجی ظفر خان ، حاجی انور خان ، حاجی داؤد خان ، مزمل خان ، محمد جان اور دیگر شامل تھے ۔ وفد نے ڈپٹی کمشنر کی خدمات کو سراہااورعوام کے فلاح و بہبود اور ترقی کیلئے ان کی کو ششوں کو سراہا۔ وفد نے ڈپٹی کمشنر کو یاد گاری تلوار کا تحفہ بھی پیش کیا ۔



Check Also

سراج الحق نے بھی سپریم کورٹ کے کر دار پر سوالات اٹھا لئے ۔ نیب بھی اندھا اور گونگا ہے ۔

پشاور میں اجتماعی شادیوں کی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج …

Leave a Reply

error: Content is protected !!