Friday , 22 March 2019
Home / Islam / جمعیۃعلماء اور اسلامیان پاکستان کا اعزاز

جمعیۃعلماء اور اسلامیان پاکستان کا اعزاز

حکومت پاکستان کیطرف سے مولانا مفتی محمودؒ کے اعزاز میں یادگاری ڈاک ٹکٹ کے اجراء، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے یادگاری ٹکٹ کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مولانا مفتی محمودؒ کی دینی، سیاسی، سماجی، علمی، فقہی اور فلاحی خدمات قابلِ قدر ہیں، آپ نے سیاست میں طرزِ شرافت متعارف کرایا، آج بھی سیاست میں شائستگی، احترام اور اتفاق رائے وقت کی ضرورت ہے، حکومت پاکستان نے مولانا مفتی محمودؒ کی گراں قدر مذہبی اور سیاسی خدمات کے اعتراف میں یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجراء کیا ہے، تاکہ قوم اپنے محسنین کو یاد رکھے.

Check Also

بونیر سٹوڈنٹس سوسایٹی اسلامیہ کالج کا نئے آئے ہوئے طلبا کیلے گرینڈ ویلکم پارٹی کا انعقاد

بونیر سٹوڈنٹس سوسایٹی اسلامیہ کالج نے نئے آئے ہوئے طلبا کیلے گرینڈ ویلکم پارٹی کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *