Tuesday , 23 July 2019
Home / Latest / بونیر سٹوڈنٹس سوسایٹی اسلامیہ کالج کا نئے آئے ہوئے طلبا کیلے گرینڈ ویلکم پارٹی کا انعقاد

بونیر سٹوڈنٹس سوسایٹی اسلامیہ کالج کا نئے آئے ہوئے طلبا کیلے گرینڈ ویلکم پارٹی کا انعقاد

بونیر سٹوڈنٹس سوسایٹی اسلامیہ کالج نے نئے آئے ہوئے طلبا کیلے گرینڈ ویلکم پارٹی کا انعقاد کیا. جس میں امیرالمان خان نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی. تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیرالمان خان نے بونیر سوسایٹی کے ساتھ ہر قسم کی تعاون کی یقین دہانی کراہی. اور اسلامیہ کالج کے صدر اختشام خان ؛ پروگرام انچارج حمایت اللہ اور ان کی پوری ٹیم کو اچھی ویلکم پارٹی منقعد کرنے پر مبارکباد پیش کی.اسلامیہ یونیورسٹی صدر احتشام خان نے طلباہ کو بونیر سوسایٹی کے مقاصد سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ بونیر سوسایٹی کا مقصد تمام طلبہ کو اکٹھا کر نا اور اس کے درمیان اتحاد اور اتفاق پیدا کرنا ہے. اس کے ساتھ ساتھ اسی فلیٹ فارم سے ہمیں طلبہ کی خدمت کا موقع ملتا ہے خواں وہ رہنمائی کیمپ اوبلڈ ڈونیشن کی شکل میں ہو یا طلبہ کی حوصلہ افزائی کیلے ویلکم پارٹی اور دوسرے پروگرامات ہو. تقریب سے کیمپس صدر اشفاق خان اور کیمپس چیرمین ذیشان خان نے بھی خطاب کیا. ویلکم پارٹی میں آئے ہوئے مہمانوں کیلے پر تکلف کھانے کا بھی اہتمام کیا گیا تھا

Check Also

صوبائی حکومت نے صوبے کو معاشی و انتظامی طور پر دیوالیہ کر دیا ہے اور عوام مسائل و مشکلات میں دلدل میں دھنس چکے ہیں ۔امیر حیدر خان ہوتی

پشاور ( چارسدہ جرنلسٹ ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *