Home / Latest /

تحریک انصاف کی صوبائی حکومت تاریخ کی ناکام ترین اور نا اہل ترین حکومت ہے۔

تحریک انصاف کی صوبائی حکومت تاریخ کی ناکام ترین اور نا اہل ترین حکومت ہے۔



اے این پی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی صوبائی حکومت تاریخ کی ناکام ترین اور نا اہل ترین حکومت ہے۔ عمران خان نے خود تسلیم کیا ہے کہ صوبائی حکومت ناکام ہے ۔ فاٹا انضمام میں مولانا فضل الرحمان اور محمود خان اچکزئی کے علاوہ وفاقی حکومت بھی رکاوٹ ہے ۔ فاٹا انضمام کے ساتھ ہی وفاقی حکومت کو این ایف سی ایوآرڈ سے 100ارب روپے فاٹا کو دینے ہونگے جس کو شریف برادران انتخابات میں استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ ترنگزئی میں میڈیا سے بات چیت ۔



Check Also

سراج الحق نے بھی سپریم کورٹ کے کر دار پر سوالات اٹھا لئے ۔ نیب بھی اندھا اور گونگا ہے ۔

پشاور میں اجتماعی شادیوں کی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج …

Leave a Reply

error: Content is protected !!