Home / Latest /

مزارعین کا کھیتوں سے وقفے وقفے سے ہوائی فائرنگ ۔ علاقے کے مساجد میں اعلانات کرکے مضارین کو مسلح نکلنے کی ہدایت ۔

مزارعین کا کھیتوں سے وقفے وقفے سے ہوائی فائرنگ ۔ علاقے کے مساجد میں اعلانات کرکے مضارین کو مسلح نکلنے کی ہدایت ۔

تنگی کے علاقہ اجارہ میں ہائی کورٹ کے حکم پر خوانین کی آراضی واکذار کرنے کیلئے پولیس کی بھاری نفری اور بکتر بند گاڑیاں علاقے میں پہنچ گئی ہے ۔مزارعین کا احتجاجی مظاہرہ ۔ سینکڑوں مسلح مزارعین نے کھیتوں میں مورچے سنبھال لئے ۔ مزارعین کا کھیتوں سے وقفے وقفے سے ہوائی فائرنگ ۔ علاقے کے مساجد میں اعلانات کرکے مضارین کو مسلح نکلنے کی ہدایت ۔ ایم پی اے خالد خان ، تحصیل ناظم یححی جان ، اے این پی کے خادم شاہ صافی اور دیگر کشیدگی اور خون خرابہ روکھنے کیلئے متحرک ۔ ایس پی نظیر خان ، ڈی ایس پیز علامہ اقبال ، افتخار شاہ ، سجاد خان ، اسسٹنٹ کمشنر تنگی اور دیگر حکام بھی جائے وقوعہ پر موجود ہے ۔ محکمہ صحت میں الرٹ جاری ،فائر بریگیڈ اور ایمبو لینس بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئے 

Check Also

شہر کے مختلف علاقوں کی مین سیوریج لائنوں اور مین ہولوں میں سما ج دشمن و شر پسند عناصر کی جانب سے پتھر ،مٹی تعمیراتی ملبے اینٹوں اور دیگر

کراچی واٹربورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر سید ہاشم رضا زیدی نے شہر کے مختلف علاقوں کی …

Leave a Reply

error: Content is protected !!