Monday , 12 November 2018
Home / Latest / غنی خان روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی موٹر کار پر فائرنگ ۔

غنی خان روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی موٹر کار پر فائرنگ ۔

غنی خان روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی موٹر کار پر فائرنگ ۔ دو افراد زخمی ۔ زخمی ہونے والوں میں عامر خان ولد اقبال حسین پشاور اور صفوان اللہ ولد حلیم خان سکنہ مرشد آباد پشاور شامل ہے ۔ واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔

Check Also

بندوق کی زور پر ریاستی رٹ کو تسلیم نہیں کیا جا سکتا ہے ۔ ماسکو میں بات چیت ۔

اسفندیار ولی خان نے ماسکو میں میڈیا سے بات چیت کر تے ہوئے واضح کیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *