Friday , 26 April 2019
Home / Charsadda Special / چارسدہ پریس کلب کے انتخابات مکمل۔

چارسدہ پریس کلب کے انتخابات مکمل۔


چارسدہ (بیورورپورٹ)چارسدہ پریس کلب کے انتخابات مکمل۔ سبزعلی خان ترین صدر جبکہ احسان شیر پاؤجنرل سیکرٹری منتخب ۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ پریس کلب کے انتخابات میں حق پرست گروپ کے سبز علی خان ترین صدر ، احسان شیر پاؤ جنرل سیکرٹری اور سراج علی آفس سیکرٹری منتخب ہو گئے جبکہ ترقی پسند گروپ کے کفایت اللہ یوسفزئی نائب صدر ، سیف اللہ جان جائنٹ سیکرٹری اور حافظ وزیر محمد فنانس سیکرٹری منتخب ہو گئے ۔ الیکشن کمیٹی چارسدہ پریس کلب کے چیئر مین داؤ د درانی کی طرف سے جاری کر دہ پریس ریلیز کے مطابق گورننگ باڈی کے پانچ کامیاب ہونے والے امیدواروں میں حاجی سرتاج خان ، فضل وہاب ، علی اکبر ، واجد علی اور ناصر علی شاہ شامل ہیں ۔

Check Also

خوست جامع مسجد میں دھماکہ۔ 28 افراد جان بحق 38 زخمی۔

افغانستان میں خوست میں واقعہ آرمی کے جامع مسجد میں نماز عصر کے دوران زور …

One comment

  1. Boht Boht Mubarak ho

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *