Home / National News /

چارسدہ میں تحریک انصاف نے بڑی وکٹ گراد ی ۔

چارسدہ میں تحریک انصاف نے بڑی وکٹ گراد ی ۔

قومی وطن پارٹی کے ایم پی اے سلطان محمد خان نے بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات کرکے باضابطہ طور پر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ اس موقع پر فضل محمد بھی موجود تھے ۔ ایم پی اے سلطان محمد خان نے عمران خان اور تحریک انصاف کی پالیسیوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کر تے ہوئے عمران خان کے شانہ بشانہ چلنے اور جدو جہد کرنے کی یقین دہانی کرا دی ۔ عمران خان نے ایم پی اے سلطان محمد خان کو تحریک انصاف کا مفلر پہنا کر مبارکباد دے دی ۔ ۔

Check Also

ایس ایس ٹی اساتذہ کا چارسدہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ۔

چارسدہ (بیورو رپورٹ)ایس ایس ٹی اساتذہ کا چارسدہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ۔ …

Leave a Reply

error: Content is protected !!