Tuesday , 16 October 2018
Home / Latest / اسفندیار ولی خان کی عمرہ روانگی ۔ باچا خان اور ولی خان کی برسی اب 28جنوری کو پشاور میں منعقد ہو گی ۔

اسفندیار ولی خان کی عمرہ روانگی ۔ باچا خان اور ولی خان کی برسی اب 28جنوری کو پشاور میں منعقد ہو گی ۔

خدائی خدمتگار باچا خان اور ولی خان کی برسی کی مرکزی تقریب اور جلسہ اسفندیار ولی خان کے عمرہ روانگی کے باعث 28جنوری کو پشاور میں منعقد ہو گی ۔ اسفندیار ولی خان ایک دو روز میں عمر ہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے حجاز مقدس روانہ ہونگے ۔

برسی کے جلسہ کے حوالے سے پورے صوبے میں پارٹی تنظیموں نے تیاریاں شروع کر رکھی ہے ۔ چارسدہ سے 25ہزار کارکنوں کا بڑا قافلہ برسی کے جلسہ میں شرکت کیلئے موٹر وے سے روانہ ہو گا۔ برسی کے حوالے سے جلسہ عام نادرن بائی پاس کے قریب وسیع و غریض میدان میں منعقد کیا جائیگا۔

Check Also

بلور ہاؤس میں اے این پی کے متوقع کامیابی پر جشن شروع

بلور ہاؤس میں اے این پی کے متوقع کامیابی پر جشن شروع

بلور ہاؤس میں اے این پی کے متوقع کامیابی پر جشن شروع

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *