Tuesday , 16 October 2018
Home / Uncategorized / جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سراج الحق 19جنوری کو شبقدر میں خطاب کرینگے ۔ جلسہ کیلئے تیاریاں زور و شور سے جاری

جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سراج الحق 19جنوری کو شبقدر میں خطاب کرینگے ۔ جلسہ کیلئے تیاریاں زور و شور سے جاری

جماعت اسلامی چارسدہ کے سیکرٹری اطلاعات نور حسین کی طرف سے جاری کر دہ پریس ریلیز کے مطابق پارٹی کے مرکزی امیر سراج الحق
19جنوری کو شبقدر میں تاریخی جلسہ سے خطاب کرینگے ۔ جلسہ کے حوالے سے ضلعی امیر محمد ریاض مختلف کارنر میٹنگ کا انعقاد جاری رکھے ہوئے ہیں اور اس حوالے سے ضلعی تنظیم بھی پوری طرح متحرک ہے ۔ جماعت اسلامی کے ذرائع کے مطابق سراج الحق کے جلسہ سے چارسدہ کی سیاسی فضا یکسر تبدیل ہو گی ۔ سراج الحق جلسہ عام میں آبائی ضلع چارسدہ سے الیکشن لڑنے کے حوالے سے بھی اہم اعلان کرینگے ۔

Check Also

بلور ہاؤس میں اے این پی کے متوقع کامیابی پر جشن شروع

بلور ہاؤس میں اے این پی کے متوقع کامیابی پر جشن شروع

بلور ہاؤس میں اے این پی کے متوقع کامیابی پر جشن شروع

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *