Tuesday , 21 May 2019
Home / Education / چارسدہ میں 74 ہزار بچے حصول تعلیم سے محروم

چارسدہ میں 74 ہزار بچے حصول تعلیم سے محروم

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ضلع چارسدہ میں اس وقت پانچ سال سے لیکر 17سال تک 74ہزار بچے مختلف وجوہات کے بناء پر حصول تعلیم سے محروم ہیں۔ ریاستی اداروں کے حکام سمیت ضلعی حکومت اور ارکان پارلیمنٹ اس حوالے سے مختلف تاویلات پیش کر رہے ہیں۔حصول تعلیم سے محروم بچیوں کا مستقبل کیا ہو گا۔اس حوالے سے سراج علی کی رپورٹ ملاحظہ کریں۔

Check Also

خوست جامع مسجد میں دھماکہ۔ 28 افراد جان بحق 38 زخمی۔

افغانستان میں خوست میں واقعہ آرمی کے جامع مسجد میں نماز عصر کے دوران زور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *