Home / International News / مشال خان قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا ۔

مشال خان قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا ۔

۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج فضل سبحان نے ولی خان یونیورسٹی مردان یں مشال خان قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا ۔ مقدمے میں نامز د 57ملزمان وکلاء کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے ۔ ایک ملزم کو سزائے موت اور پانچ ملزمان کو 25,25سال قید کی سزا۔ 26ملزمان باعزت بری ۔

Check Also

چارسدہ میں اے این پی کو بڑا دھچکا ۔ ہارون خان وردگہ پارٹی کی مرکزی وصوبائی کونسل سے مستعفی ۔

چارسدہ میں اے این پی کو بڑا دھچکا ۔ ہارون خان وردگہ پارٹی کی مرکزی …

Leave a Reply

error: Content is protected !!