Tuesday , 18 September 2018
Home / Regional News / سینٹ کیلئے مولانا سمیع الحق کے کاعذات نامزدگی مسترد

سینٹ کیلئے مولانا سمیع الحق کے کاعذات نامزدگی مسترد

جمعیت علمائے اسلام (س) کے امیر مولانا سمیع الحق کے کا عذات نامزدگی ان کے صاحبزادے حامدا لحق اور پارٹی کے صوبائی امیر مولانا یو سف شاہ نے الیکشن کمیشن میں جمع کر دی ۔ مولانا سمیع الحق نے سینٹ کے جنرل اور ٹیکنو کریٹ نشستوں کیلئے کاعذات نامزدگی جمع کر دی ۔ الیکشن کمیشن نے جنرل نشست پر مولانا سمیع الحق کے کاعذات نامزدگی پر اعتراض لگا کر واپس کر دی ۔ اس حوالے سے مولانا کے بیٹے حامد الحق کا کہنا تھا کہ کاعذات مکمل کرکے کل دوبارہ جمع کر ائینگے ۔

Check Also

نیب کے زیر حراست 7 ملزمان جیل کی بجائے ہسپتال میں موج مستیوں میں مصروف ۔

تفصیلا ت کے مطابق کرپشن اور دیگر الزامات میں نیب خیبر پختونخوا کے زیر حراست …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *