Wednesday , 12 December 2018
Home / National News / تین سگی بہنوں کا قاتل گرفتار۔ تینوں سگی بہنیں باپ کی جنسی زیادتی کا نشانہ بنتے رہے ۔

تین سگی بہنوں کا قاتل گرفتار۔ تینوں سگی بہنیں باپ کی جنسی زیادتی کا نشانہ بنتے رہے ۔

تفصیلات کے مطابق ہنگو پولیس نے ایک بڑی کاروائی کر تے ہوئے تین سگی بہنوں کو قتل کرنے والے ملزم کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کر لیا۔ ملزم مقتولین کا چچا تھا ۔ ملزم نے کچھ عرصہ قبل بھتیجیوں کو غیرت کے نام پر قتل کیا تھا ۔ ملزم دوسرے بھائی خان اکبر سے مل کر 24سالہ زینب ، 15سالہ نجمہ اور سلطانہ کو قتل کر نے کے بعد رو پوش ہو چکے تھے ۔ یاد رہے کہ تینوں سگی بہنوں نے اپنے باپ پر الزام لگایا تھا کہ وہ ان سے جنسی زیادتی کر تا رہا ۔ پولیس پہلے ہی مقتولین کے والد کو گرفتار کر چکے ہیں ۔

Check Also

اورکزئی کے کلایا بازار میں زوردار دھماکہ۔10 افراد جان بحق 20 افراد زحمی۔

اورکزئی کے کلایا بازار میں زوردار دھماکہ۔10 افراد جان بحق 20 افراد زحمی۔ اورکزئی کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *