Monday , 12 November 2018
Home / International News / ملالہ یوسفزئی کا کیڈٹ کالج سوات کا دورہ ۔

ملالہ یوسفزئی کا کیڈٹ کالج سوات کا دورہ ۔

 

ملالہ یوسفزئی کا کیڈٹ کالج سوات کا دورہ ۔ ملالہ یو سفزئی نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات اور طلباء سے بات چیت کر تے ہوئے کہا کہ سیکورٹی فورسسز کی قربانیوں کی بدولت سوات میں امن قائم ہوا ۔ تعلیم مکمل کرنے کے بعد سوات واپس آؤنگی ۔ ساڑھے پانچ سال بعد اپنے آبائی علاقہ سوات آکر بہت خوشی محسوس کر رہی ہوں۔ مجھے اپنے سر زمین اور کلچر پر فخر ہے ۔سوات جنت کا ٹکڑا ہے ۔ ویڈیو رپورٹ دیکھیں۔ 

Check Also

اسفندیار ولی خان نے افراسیاب خٹک اور بشری گوہر کی پارٹی رکنیت معطل کر دی ۔

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے پارٹی مخالف سرگرمیوں میں ملوث …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *