Tuesday , 23 July 2019
Home / Charsadda Special / چارسدہ میں رمضان المبارک کے پہلے روزے کا اعلان کر دیا گیا ۔

چارسدہ میں رمضان المبارک کے پہلے روزے کا اعلان کر دیا گیا ۔

رمضان المبارک

چارسدہ میں رمضان المبارک کے پہلے روزے کا اعلان کر دیا گیا ۔ تفصیلات جاننے یہاں کیلئے کلک کریں۔

تفصیلات کے مطابق دار العلوم عربیہ رجڑ میں جمعیت علمائے افغان کا اجلا س زیر صدارت صدر محسن الدین المعروف صاحب حق منعقد ہوا۔ اجلا س میں رمضان المبار ک کے روزے کے حوالے سے طویل مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ بدھ کے روز نماز مغرب کے بعد جمعیت علمائے افغان کے زیر اہتمام شب التماس کا انعقاد کیا جائیگااور شرعی شہادتیں موصول ہونے کی صورت میں جمعرات 17مئی کو پہلا روزہ ہو گا۔ اجلاس میں مولانا مجید گل ، مولانا جمیل احمد ، پرو فیسر رحمت شاہ ، مولانثا ر اکوڑہ خٹک اور دیگر اراکین نے شرکت کی ۔

Check Also

انسانیت سوز واقعہ نے انسانیت کے سر شرم سے جھکا دئیے ۔لڑکی نے منگنی ٹوٹنے پر سابق منگیتر کے دو بچوں کو قتل کر دیا ۔

شیخو پورہ میں انسانیت سوز واقعہ نے انسانیت کے سر شرم سے جھکا دئیے ۔شیخو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *