Wednesday , 12 December 2018
Home / Regional News / چارسدہ روڈ گرداس کلی میں 2 کمسن بچے نہر میں ڈوب گئے۔

چارسدہ روڈ گرداس کلی میں 2 کمسن بچے نہر میں ڈوب گئے۔

چارسدہ روڈ گرداس کلی میں 2 کمسن بچے نہر میں ڈوب گئے۔اطلاع ملنے پر ریسکیو1122 کی میڈیکل ٹیم نے متاثرہ بچوں کو فوری مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیاجہاں ڈاکٹروں نے بچوں کے جان بحق ہونے کی تصدیق کر دی۔دونوں بچوں کی عمریں تقریبا 2 سال ہیں۔ایک بچے کا نام سعد ولد خالد جبکہ دوسرے کا نام سدیس ولد احسان اللہ بتایا جا رہا ہے ۔

Check Also

جرگہ کے حکم پر پانچ لڑکیوں کو قتل کرنے والے چار ملزمان گرفتار۔

سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر دنیا بھر میں مشہور کوہستان ویڈیو سکینڈل کیس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *