Tuesday , 23 April 2019
Home / Regional News / دتہ خیل میں سیکورٹی اہلکاروں پر ریمورٹ کنٹرول دھماکہ ۔تین اہلکار شہید

دتہ خیل میں سیکورٹی اہلکاروں پر ریمورٹ کنٹرول دھماکہ ۔تین اہلکار شہید

دتہ خیل میں سیکورٹی اہلکاروں پر ریمورٹ کنٹرول دھماکہ ۔تین اہلکار شہید

تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان دتہ خیل کے علاقے شہبازکلے میں سیکورٹی اہلکاروں پردھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں تین سیکورٹی جوان شہید جبکہ 2 زخمی ہوئے۔ شہید ہونیوالوں میں لانس نائیک مومن، سپاہی سلیم اورسپاہی عامر شامل ہے ۔نائب صوبیداراکبراورلانس نائیک شاکرزخمی ہوئے ۔

Check Also

انسانیت سوز واقعہ نے انسانیت کے سر شرم سے جھکا دئیے ۔لڑکی نے منگنی ٹوٹنے پر سابق منگیتر کے دو بچوں کو قتل کر دیا ۔

شیخو پورہ میں انسانیت سوز واقعہ نے انسانیت کے سر شرم سے جھکا دئیے ۔شیخو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *