Saturday , 16 February 2019
Home / National News / عوام نفاذ اسلام اور روشن مستقبل کیلئے کتاب کو ووٹ دیکر خوانین کے غلامی سے جان چھڑائیں ۔

عوام نفاذ اسلام اور روشن مستقبل کیلئے کتاب کو ووٹ دیکر خوانین کے غلامی سے جان چھڑائیں ۔

این اے 23سے متحدہ مجلس عمل کے امید وار حاجی ظفر علی خان نے کہاہے کہ آفتاب احمد خان شیر پاؤ وزیر اعلی ، وزیر داخلہ ، وزیر پانی و بجلی جبکہ خیبر پختونخوا میں صوبائی حکومت کے اتحادی رہے مگر اپنے اقتدار میں عوام کے فلاح و بہبود کیلئے کچھ بھی نہیں کیا ۔ عوام نفاذ اسلام اور روشن مستقبل کیلئے کتاب کو ووٹ دیکر خوانین کے غلامی سے جان چھڑائیں ۔ دوآبہ میں انتخابی جلسہ سے خطاب۔

ہماری یوٹیوب سبسکرائب کریں ۔

Check Also

انسانیت سوز واقعہ نے انسانیت کے سر شرم سے جھکا دئیے ۔لڑکی نے منگنی ٹوٹنے پر سابق منگیتر کے دو بچوں کو قتل کر دیا ۔

شیخو پورہ میں انسانیت سوز واقعہ نے انسانیت کے سر شرم سے جھکا دئیے ۔شیخو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *