Tuesday , 23 April 2019
Home / National News / اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام ، اسمبلیوں میں قادیانیوں کا راستہ روکنے اور ہم جنس پرستی کے روک تھام کیلئے عوام کتاب پر مہر لگائیں۔

اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام ، اسمبلیوں میں قادیانیوں کا راستہ روکنے اور ہم جنس پرستی کے روک تھام کیلئے عوام کتاب پر مہر لگائیں۔

متحدہ مجلس عمل پی کے 59کے امید وار مفتی عبدالرؤف شاکر نے کہا ہے کہ حضور ﷺ کے وارثوں کو ووٹ نہ دینے روز قیامت پر جوابدہ ہو نگے

۔ اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام ، اسمبلیوں میں قادیانیوں کا راستہ روکنے اور ہم جنس پرستی کے روک تھام کیلئے عوام کتاب پر مہر لگائیں۔ تحریک انصاف نے قوم کے بیٹوں اور بہنوں کو سڑکوں پر سر عام نچایا ۔ دوآبہ میں انتخابی جلسہ سے خطاب۔

ہماری یوٹیوب چینلز سبسکرائب کریں ۔

Check Also

انسانیت سوز واقعہ نے انسانیت کے سر شرم سے جھکا دئیے ۔لڑکی نے منگنی ٹوٹنے پر سابق منگیتر کے دو بچوں کو قتل کر دیا ۔

شیخو پورہ میں انسانیت سوز واقعہ نے انسانیت کے سر شرم سے جھکا دئیے ۔شیخو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *