Tuesday , 23 April 2019
Home / Regional News / تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا کا بجٹ دھرنوں کی سیاست پر ضائع کیا ۔

تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا کا بجٹ دھرنوں کی سیاست پر ضائع کیا ۔

ا ے این پی کے صوبائی رہنماء ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا کا بجٹ دھرنوں کی سیاست پر ضائع کیا ۔ اے این پی نے طویل جدو جہد کے بعد صوبائی خود مختاری حاصل کی مگر پر ویز خٹک نے تمام اختیارات بنی گالہ منتقل کئے ۔ خیبر پختونخوا کو 388ارب روپے کا مقروض بنایا ۔ پشاور آج کھنڈرات کا منظر پیش کر رہا ہے ۔ تحریک انصاف کی نااہل حکومت کی وجہ سے 75فی صد صوبائی بجٹ لیپس ہوا۔ ایم پی اے سلطان محمد خان کی بھی خوب خبر لی ۔ رجڑ میں انتخابی جلسہ سے خطاب۔ 

مولانا فضل الرحمان کا ایم ایم اے کے پشاور جلسے سے خطاب ویڈیو دیکھئے ۔

Check Also

انسانیت سوز واقعہ نے انسانیت کے سر شرم سے جھکا دئیے ۔لڑکی نے منگنی ٹوٹنے پر سابق منگیتر کے دو بچوں کو قتل کر دیا ۔

شیخو پورہ میں انسانیت سوز واقعہ نے انسانیت کے سر شرم سے جھکا دئیے ۔شیخو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *