Sunday , 21 July 2019
Home / Regional News / ایک پٹاخے سے بھاگنے والا قوم کی قیادت کا اہل نہیں

ایک پٹاخے سے بھاگنے والا قوم کی قیادت کا اہل نہیں

تحریک انصاف پی کے 58کے امیدوار سلطان محمد خان نے کہا ہے کہ اے این پی پختونوں کو غلام سمجھتی ہے ۔ 25جولائی کو اے این پی کا تکبر خاک میں ملائینگے ۔ ایک پٹاخے سے بھاگنے والا قوم کی قیادت کا اہل نہیں ۔ ایمل ولی خان کو صرف گالیاں دینا آتی ہے ۔ 25جولائی کو پارٹی کارکن بلا اٹھا کر اے این پی کو عبر ت ناک شکست سے دو چار کرینگے ۔

 

Check Also

خوست جامع مسجد میں دھماکہ۔ 28 افراد جان بحق 38 زخمی۔

افغانستان میں خوست میں واقعہ آرمی کے جامع مسجد میں نماز عصر کے دوران زور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *