Wednesday , 12 December 2018
Home / Latest / مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ مخالفین نے تجوریوں کے منہ کھول دئیے ہیں۔ تبدیلی لانے والوں نے ملک کا کلچر تباہ کردیاہے۔

مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ مخالفین نے تجوریوں کے منہ کھول دئیے ہیں۔ تبدیلی لانے والوں نے ملک کا کلچر تباہ کردیاہے۔

مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ مخالفین نے تجوریوں کے منہ کھول دئیے ہیں۔ تبدیلی لانے والوں نے ملک کا کلچر تباہ کردیاہے۔ اب جنگ تلوار اور توپ سے نہیں ووٹ کی پرچی سے جیتی جاتی ہے۔ایک طبقہ ملک میں شراب اور تمام خرافات عام کرنا چاہتا ہے۔ ہم ہر محاذ پر رکاوٹ بنیں گے۔ الیکشن میں مخالفین پیسوں سے ووٹ خرید رہے ہیں۔ الیکشن میں کروڑوں اور اربوں روپے تقسیم کئے جا رہے ہیں۔ پیسے مالِ غنیمت سمجھ کر وصول کریں مگر ووٹ نہ دیں۔ مخالفین پیسے بھی لگائیں گے اور شکست بھی ان کا مقدر بنے گی۔ انتخابی جلسہ سے خطاب

Check Also

جرگہ کے حکم پر پانچ لڑکیوں کو قتل کرنے والے چار ملزمان گرفتار۔

سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر دنیا بھر میں مشہور کوہستان ویڈیو سکینڈل کیس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *