Monday , 12 November 2018
Home / Regional News / جامعہ پشاور کی انتظامیہ اور پولیس کا طلبہ کے خلاف دوبارہ کریک ڈاون ۔

جامعہ پشاور کی انتظامیہ اور پولیس کا طلبہ کے خلاف دوبارہ کریک ڈاون ۔

جامعہ پشاور کی انتظامیہ اور پولیس کا طلبہ کے خلاف دوبارہ کریک ڈاون ۔ جیل سے رہائی کے چند گھنٹے بعد 30طلباء دوبارہ گرفتار۔

تفصیلات کے مطابق پانچ روز پہلے پشاور یونیورسٹی کے ہاسٹلوں پر پولیس کے کریک ڈاون کے نتیجے میں گرفتار طلباء آج عدالت سے ضمانت پر جیل سے رہا ہو ئے مگر پشاور یونیورسٹی انتظامیہ کی ایماء پر پولیس نے ایک بار پھر آپریشن کرکے تیس طلباء کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مختلف نوعیت کے مقدمات درج کئے جن میں متحدہ طلبہ محاذ کے صدر بلال ، جنرل سیکرٹری سہیل معبود سمیت 30 طالبعلم شامل ہے ۔ طلباء رہنماؤں کی گرفتاری پر طلباء تنظیموں میں شدید اشتعال پایا جاتا ہے اور کسی بھی وقت جامعہ پشاور کا پر�آمن ماحول خراب ہو سکتا ہے ۔

Check Also

بندوق کی زور پر ریاستی رٹ کو تسلیم نہیں کیا جا سکتا ہے ۔ ماسکو میں بات چیت ۔

اسفندیار ولی خان نے ماسکو میں میڈیا سے بات چیت کر تے ہوئے واضح کیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *