Monday , 12 November 2018
Home / Education / ایٹا ٹسٹ کیلئے نیا شیڈول جاری کر دیا گیا

ایٹا ٹسٹ کیلئے نیا شیڈول جاری کر دیا گیا

ایٹا ٹسٹ کیلئے نیا شیڈول جاری کر دیا گیا
ایجوکیشن ٹسٹنگ ایند الویشن ایجنسی کے زیر اہتمام حال ہی میں خیبر پختونخوا کے مختلف میڈیکل کالجوں میں داخلوں کے حوالے سے منعقد ہ ٹسٹ دو بار منسوخ ہونے کے بعد اب ایٹا نے نئے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے ۔ شیڈول کے مطابق ایٹا ٹسٹ 2ستمبر بروز اتوار کو منسوخ شدہ 7سنٹروں میں دوبارہ منعقد ہو گا۔

Check Also

بندوق کی زور پر ریاستی رٹ کو تسلیم نہیں کیا جا سکتا ہے ۔ ماسکو میں بات چیت ۔

اسفندیار ولی خان نے ماسکو میں میڈیا سے بات چیت کر تے ہوئے واضح کیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *