Tuesday , 21 May 2019
Home / Islam / پاکستانی شہری نے ملعون گیرٹ کی سر کی قیمت دس لاکھ پاؤنڈ مقرر کر دی

پاکستانی شہری نے ملعون گیرٹ کی سر کی قیمت دس لاکھ پاؤنڈ مقرر کر دی

ہالینڈ کے رکن پارلیمنٹ گریٹ ویلڈر کی طرف سے گستاخانہ خاکوں کا دوبارہ اعلان ۔ پاکستانی شہری نے ملعون گیرٹ کی سر کی قیمت دس لاکھ پاؤنڈ مقرر کر دی ۔چارسدہ سے تعلق رکھنے والے خرادی مقبول استاد نے شان مصطفی ﷺ پر سب کچھ قربان کرنے کا اعلان کر دیا ۔

Check Also

خوست جامع مسجد میں دھماکہ۔ 28 افراد جان بحق 38 زخمی۔

افغانستان میں خوست میں واقعہ آرمی کے جامع مسجد میں نماز عصر کے دوران زور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *