Monday , 12 November 2018
Home / Regional News / پولیس آفسر کا خواجہ سراء کو سلوٹ ۔ انعامات کی بھی بارش کر دی

پولیس آفسر کا خواجہ سراء کو سلوٹ ۔ انعامات کی بھی بارش کر دی

پولیس آفسر کا خواجہ سراء کو سلوٹ ۔ انعامات کی بھی بارش کر دی ۔ پہلے سلام پھر کلام کا عملی مظاہرہ ۔ ٹریفک وارڈن نے معمول کی چیکنگ کے دوران ایک گاڑی روک لی مگر خواجہ سراء کو گاڑی چلاتے ہوئے پہلے سلام اور پھر کلام کے بعد خواجہ سراء کے حوصلہ افزائی کیلئے متعدد تحائف پیش کئے ۔ ویڈیو دیکھیں

Check Also

بندوق کی زور پر ریاستی رٹ کو تسلیم نہیں کیا جا سکتا ہے ۔ ماسکو میں بات چیت ۔

اسفندیار ولی خان نے ماسکو میں میڈیا سے بات چیت کر تے ہوئے واضح کیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *