Saturday , 19 January 2019
Home / Latest / پشاور یونیورسٹی میں مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکنوں نے حالات خراب کئے ۔ احتجاج کے سیاسی مقاصد تھے ۔

پشاور یونیورسٹی میں مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکنوں نے حالات خراب کئے ۔ احتجاج کے سیاسی مقاصد تھے ۔

پشاور یونیورسٹی میں مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکنوں نے حالات خراب کئے ۔ احتجاج کے سیاسی مقاصد تھے ۔
تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان شوکت یوسفزئی نے پشاور یونیورسٹی واقعہ پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاکہ لاٹھی چار ج پر ان کو دکھ ہوا ہے مگر بظاہر فیسوں میں اضافہ کے خلاف احتجاج کے پیچھے کچھ اور مقاصد ہیں۔اصل مسلہ یونیورسٹی کے چار سو کمروں پر قبضے کا ہے۔فیسوں میں دس فیصد اضافہ سنڈیکیٹ کرتا ہے اگر اضافہ دس فیصد سے زائد ہوا ہو تو حکومت کردار ادا کر سکتی ہے۔انہوں نے کہاکہ مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکنوں نے حالات خراب کئے۔ہاسٹل ون کے 174 میں سے 102 کمروں پر ناجائز قبضہ تھا۔قبضہ ختم کرنا انتظامی مسئلہ ہے جو یونیورسٹی خود حل کریگی۔انہوں نے مزید کہاکہ400میں سے تین سو کمرے خالی کئے جا چکے ہیں جن میں تین سوکمروں پر جماعت اسلامی ، اے این پی اور پی پی پی کے طلباء تنظمیں قابض تھے ۔

Check Also

خوست جامع مسجد میں دھماکہ۔ 28 افراد جان بحق 38 زخمی۔

افغانستان میں خوست میں واقعہ آرمی کے جامع مسجد میں نماز عصر کے دوران زور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *