Friday , 22 March 2019
Home / Latest / چیف جسٹس آف پاکستان کی عدالت میں کل پاکستان کے تاریخ کے سب سے بڑے آسیہ مسیح پھانسی کیس کی سماعت ہو گی ۔

چیف جسٹس آف پاکستان کی عدالت میں کل پاکستان کے تاریخ کے سب سے بڑے آسیہ مسیح پھانسی کیس کی سماعت ہو گی ۔

چیف جسٹس آف پاکستان کی عدالت میں کل پاکستان کے تاریخ کے سب سے بڑے آسیہ مسیح پھانسی کیس کی سماعت ہو گی ۔
آسیہ بی بی پاکستان کی ایک مسیحی عورت، جس پر الزام ہے کہ اس نے محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان میں گستاخی کرتے ہوئے کہا تھا کہ تمہارے نبی موت سے ایک ماہ قبل سخت بیمار پڑے رہے۔ حتی کہ تمہارے نبی کے منہ اور کانوں میں کیڑے پڑ گئے تھے۔ تمہارے نبی نے مال و دولت کے لالچ میں خدیجہ سے شادی کی اور مال و دولت بٹورنے کے بعد اسے گھر سے نکال دیا۔ قرآن اللہ کا کلام نہیں بلکہ خود سے بنائی گئی کتاب ہے اور اپنا جرم عدالت میں قبول کیا۔ پنجاب کے گورنر سلمان تاثیر نے اس کی حمایت میں قانون توہین رسالت میں ترمیم کرانے کی کوشش کی اور اسے کالا قانوں کہا۔ کالا قانون کہنے پر ملک ممتاز حسین قادری نے گورنر سلمان تاثیر کو دن دہاڑے قتل کیا جس کے پاداش میں ملک ممتاز حسین قادری کو پھانسی کی سزا دی گئی ۔

Check Also

خوست جامع مسجد میں دھماکہ۔ 28 افراد جان بحق 38 زخمی۔

افغانستان میں خوست میں واقعہ آرمی کے جامع مسجد میں نماز عصر کے دوران زور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *